District Wise Population 2017, Number of MNAs & Expected Change w.r.t Census 2017

Detail of District Wise Population 2017, Number of MNAs & Expected Change with respect to Census 2017 is published herewith for the info of the public. Summary is as under:

In Punjab, seven General Seats & two Women Seats will be decreased. Every seat in Punjab consist on the population of 780000 and there is 10% relaxation in more or less population from limit i.e 702000 & 85800 is valid population for Member National Assembly Constituency. Please note that Bahawalpur District is 3668106 and 5 seats of MNAs, it will remain unchangeable.

District Wise Population of Pakistan 2017

نتخابی اصلاحات ایکٹ کی منظوری کے بعد پنجاب کے اضلا ع میں مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق سب سے بڑا ضلع لاہور ہے جس کی آباد ی 11,126,285 ہے دوسرے نمبر پر فیصل آباد ہے جس کی آبادی 7873910ہے ۔سب سے کم آبادی حافظ آباد کی 1156957ہے جبکہ جہلم اس سے تھوڑا بڑا ہے جس کی آبادی 12,22950ہے پنجاب کے اضلاع کی آبادی کی تفصیل یہ ہے ۔ اٹک 1883556 ، بہاولنگر 2981919، بہاولپور 3668106، بھکر 1650518، چکوال 1495982، چنیوٹ 1369740، ڈیرہ غازی خان 2872201، فیصل آباد 7873910، گجرانوالہ 5014196، گجرات 2756110، حافظ آباد 1156957، جھنگ 2743416 ، جہلم 1222650، قصور 3454996 ، خانیوال2921986 ،خوشاب1281299، لاہور 11126285 ،لیہ 1824230، لودھراں 1700620، منڈی بہاولدین 1593292، میانوالی 1546094 ،ملتان 7445109، مظفرگڑھ 4322009، نارووال1709757، ننکانہ صاحب 1356374، اوکاڑہ 3039139 ،پاک پتن 1823687 ،رحیم یار خان 4814006 ،راجن پور 1995958، راولپنڈی 5405633 ،ساہیوال 2517 ،سرگودھا3703588، شیخوپورہ 3460426، سیالکوٹ 3893672، ٹوبہ ٹیک سنگھ 2190015، وہاڑی 2897446۔ مردم شماری کے عبور ی نتائج کے مطابق پنجاب کے حصہ میں آنیوالی قومی اسمبلی کی141 نشستوں کی تقسیم اس ٹیبل کے مطابق ہو گی۔ فیصل آباد 9.98، میانوالی1.96، سیالکوٹ4.93، چکوال1.89 ،اوکاڑہ3.85 ،راولپنڈی6.85، بہاولنگر3.78، ٹوبہ ٹیک سنگھ2.77، چنیوٹ1.73، ننکانہ صاحب1.71 ،خانیوال 3.70، سرگودھا 4.69 ،وہاڑی3.67 ،بہاولپور4.65 ،ڈیرہ غازی خان 3.64 ،خوشاب1.62، جہلم 1.55 ،راجن پور 2.53، گجرات 3.49، مظفر گڑھ5.48، جھنگ3.47، حافظ آباد1.46 ،اٹک 2.38 ،قصور 4.38، شیخوپورہ4.38، گوجرانوالہ6.35 ،لیہ2.31 ،پاک پتن2.31 ،ساہیوال3.19 ،نارووال2.16 ،لودھراں2.15، لاہور 14.10 ،رحیم یار خان 6.10، بھکر2.09 منڈی بہاولدین 2.02 ،ملتان6.01۔ اس طرح فیصل آباد 10 ۔میانوالی 2 ،سیالکوٹ 5، چکوال 2 ، اوکاڑہ 4، راولپنڈی 7، بہاولنگر 4 ،ٹوبہ ٹیک سنگھ 3، چنیوٹ 2، ننکانہ صاحب 2، خانیو ال 4، سرگودھا 5، وہاڑی 4 ، بہاولپور 5، ڈیرہ غازی خان 4 اور خوشاب کے حصہ میں 2 قومی اسمبلی کی نشستیں آئیں گی۔ راجن پور 2، گجرات 3، مظفر گڑھ 5، جھنگ 3 ، حافظ آباد 1، ا ٹک 2، قصور4 ،شیخوپورہ4، گوجرانوالہ 6 لیہ 2 ،پاک پتن 2 ،ساہیوال 3، نارووال 2، لودھراں2، لاہور 14 ،رحیم یار خان06، بھکر02 ،منڈی بہاولدین 02 ،اورملتان کے حصہ میں 06 قومی اسمبلی کی نشستیں آئیں گی۔ ان کی اضافی آبادی پر کوئی نشست نہیں ملے گی اور وہ انہیں حلقو ں میں ضم کی جا ئے گی اس لحاظ سے خوشاب خوش نصیب ضلع ہے جو اس ٹیبل پر 16نمبر پر آنے کی وجہ سے دوسری نشست کا حق دار ٹھہر ا ہے اس کے بعد جہلم ضلع کی آباد ی ہے جسے نشست نہیں ملے گی۔ مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق پنجاب کے اضلاع میں صوبائی نشستوں میں سے سب سے زیادہ لاہور اور اس کے بعد فیصل آباد کو ملیں گی جبکہ جہلم اور حافظ آباد کے حصہ میں سب سے کم نشستیں آئیں گی۔ صوبائی نشستوں کی تقسیم کی تفصیل یہ ہے چکوال 04 ،بہاولنگر 08 ،سرگودھ ا10 ،پاک پتن 05 ،لیہ 05 ،رحیم یار خان13،ٹ وبہ ٹیک سنگھ 06 خانیوال08، بہاولپور10 ،وہاڈی 08۔ ساہیوال07 ،لاہور 30، ملتان 13 ،ڈیرہ غازی خان 08، چنیوٹ04، ننکانہ صاحب04 ،نارووال 05، مظفر گڑھ 12، لودھراں 05، راولپنڈی 15، خوشاب 04 ،بھکر 05، گوجرانوالہ 13، سیالکوٹ10 ،گجرات 07، راجن پور 05، جھنگ 07، جہلم 03، منڈی بہاولدین 04، شیخو پورہ 09 ،قصور09 ،میانوالی 04، اوکاڑہ 08، حافظ آباد 03، اٹک 05، فیصل آباد 21۔ رپورٹ حسن ناصر بھچر ۔ دنیا نیوز واضح رہے کہ یہ میڈیا ذرائع سے حاصل کردہ عبوری غیر حتمی ۔ غیر مصدقہ نتائج کے مطابق رپورٹ ہے۔ اصل رپورٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان جاری کرے گا۔

Special thanks to Mr. Abrar Ahamd for sending the details.

 

District Wise Population 2017

 

Share this post

Post Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.