Gilgit Baltistan 15% Increase in Salaries Budget Speech 2020-21

Government of GB announced Budget on 19-06-2020 for its province. It is a very good news for the GB Govt employees that Gilgit Baltistan 15% Increase in Salaries Budget Speech 2020-21.

GB Government is the 1st Government who declared the most salaries increase for their employees. The detail of salary increase is as under:

 

Gilgit Baltistan 15% Increase in Salaries Budget Speech 2020-21

 

BPS-01 to BPS-16 = 15% increase

BPS-17 to BPS-21 = 10% Increase

 

گلگت بلتستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے دور حکومت کا آخری بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا،اجلاس جاری گلگت(نمائندہ خصوصی )گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے دورحکومت کا آخری اورچھٹابجٹ اسمبلی میں پیش کردیا،مالی سال 2020،21بجٹ وزیرقانون اورنگزیب ایڈوکیٹ نے پیش کیا۔اجلاس ڈپٹی اسپیکرجعفراللہ خان کی قیادت میں منعقد ہوا۔بجٹ اجلاس سے اس وقت وزیرقانون اورنگزیب ایڈوکیٹ کاخطاب جاری ہے جس میں انکاکہناہے کہ بجٹ کاکل حجم 68ارب 68 کروڑ 29لاکھ57ہزارکاتخمینہ لگایا گیاہے،اورنگزیب ایڈوکیٹ ۔ترقیاتی اخراجات کی مدمیں 25ارب روپے تجویزکیاگیاہے،غیرترقیاتی بجٹ35ارب88کروڑ29لاکھ57ہزارروپے رکھنے کی تجویز،گندم سبسڈی کی مدمیں6ارب روپے تجویزہے،گندم محصولات کی مدمیں 1ارب80کروڑروپے مختص کئے گئے ہیں،سکیل1تا16جاری بنیادی تنخواہ میں15فیصدایڈہاک ریلیف الاؤنس کی تجویز،سکیل 17اوراوپرملازمین جاری بنیادی تنخواہوں میں 10فیصدایڈہاک ریلیف الاؤنس تجویز (بجٹ اجلاس جاری،وزیرقانون بجٹ پیش کررہے ہیں)

 

گلگت بلتستان مالی سال 2020-21 بجٹ اجلاس۔ گلگت: گلگت بلتستان مالی 2020-21 کا بجٹ صوبائی وزیر قانون اورنگزیب ایڈوکیٹ نے پیش کیا۔ گلگت: مالی سال 2020-21 بجٹ کا کل حجم 68 ارب 68 کروڑ 29 لاکھ 57 ہزار 57 ہزار لگایا گیا ہے۔ وزیر قانون گلگت: مالی سال 2020-21 ترقیاتی بجٹ میں 15 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: پی ایس ڈی پی کے 10 ارب روپے ترقیاتی بجٹ میں شامل کئے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: غیر ترقیاتی اخراجات 35 ارب 88 کروڑ 29 لاکھ 57 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: تعلیم کے شعبے کیلئے 1 ارب 33 کروڑ 52 لاکھ مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: مالی سال 2020-21 میں صحت کے شعبے کیلئے ارب 27 کروڑ 59 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: کورونا کے تدارک کیلئے وفاقی گرانٹ کے 1 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: 6 ارب گندم سبسڈی جبکہ 1 ارب 80 کروڑ گندم کی محصولات کی مد میں مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: شعبہ دیہی ترقی کیلئے 53 کروڑ 11 لاکھ 55 ہزار رکھے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: شعبہ زراعت کیلئے11 کروڑ 94 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر قانون گلگت: سکیل 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی جاری بنیادی تنخواہ میں 15 فیصد ایڈ ہاک ریلیف الاونس دینے کی تجویز ہے۔ وزیر قانون گلگت: کنٹیجینٹ پیڈ ملازمین کیلئے بھی حاصل شدہ اجرت میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔

See also  Notification of Annual Increment Policy Punjab Health Facilities Management Company

 

Special Thanks: Mr. Ibrahim Mhd

 

Gilgit Baltistan 15% Increase in Salaries Budget Speech 2020-21

 

GB Budget 2020-2021

 

You May Also Like: Budget Speech KPK 2020-21

 

Share this post

Post Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.